صوبائی جسٹس کمیٹی کا اجلاس
09 مارچ 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدرنے صوبائی جسٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی ۔
اجلاس میں سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان، سیکرٹری داخلہ اینڈ قبائلی امورحکومت بلوچستان، سیکرٹری محکمہ قانون حکومت بلوچستان، سیکرٹری محکمہ پراسیکیوشن حکومت بلوچستان، انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان، پراسیکوٹر جنرل بلوچستان ، انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات حکومت بلوچستان، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ، ڈائریکٹر جنرل انکوائریز اور انسداد رشوت ستانی، ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان اور رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان نے شرکت کی۔