عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے نئے ترقی پانے والے عدالتی آفیسران کو سرکاری گاڑیوں کی چابیاں دیں۔
06 ستمبر 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے سرکاری گاڑیوں کی چابیاںمیڈیکل آفیسراور نئے ترقی پانے والے اسسٹنٹ رجسٹرار اور ریڈر کے حوالے کیں۔