عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل کا دورہ خانوزئی
16 نومبر 2019
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جج صاحبا ن عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس خانوزئی کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا ۔اِس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن بھی موجود تھے۔