عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان کے ہمراہ ضلعی جیل کوئٹہ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن بھی موجود تھے۔