جوڈیشل کمپلیکس گنداوہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب


 07 مارچ 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس گنداوہ کا سنگ بنیاد رکھا اور شجرکاری کی ۔جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب عبدالقیوم لہڑی ، ممبر انسپکشن ٹیم ، ملک شعیب ، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس ، حکومتی آفیسراور وکلاء بھی اس موقع پر موجود تھے۔
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے اس موقع پر وکلاء سے ملاقات بھی کی ۔