عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جسٹس روزی خان بڑیچ کے ہمراہ لاء کالج تربت کا افتتاح کیا ۔ رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن بھی انکے ہمراہ تھے۔