ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوتھل کی عدالت کا معائنہ


 06 جنوری 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان ، عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوتھل کی عدالت کا معائنہ کیا ۔عزت مآب چیف جسٹس اور عزت مآب ججز عدالت عالیہ نے اس موقع پر شجرکاری بھی کی ۔ رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن بھی انکے ہمراہ تھے۔