جوڈیشل کمپلیکس ڈھاڈرکا معائنہ


 07 مارچ 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان کے ہمراہ ڈھاڈر کی عدالتوں کا معائنہ کیا۔جناب راشد محمود ،رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور جناب ملک شعیب ، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس بھی اِس موقع پر موجود تھے ۔