سینٹرل جیل گڈانی کا معائنہ


 07 جنوری 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان ، عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے ہمراہ سینٹرل جیل گڈانی کا معائنہ کیا ۔ رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن بھی انکے ہمراہ تھے۔