سیشن کورٹ ڈیرہ اللہ یار کا معائنہ
06 مارچ 2020
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ سیشن کورٹ ڈیرہ اللہ یار کی عدالتوں کا معائنہ کیا ۔جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور جناب عبدالقیوم لہڑی ، ممبر انسپکشن ٹیم بھی اس موقع پر موجود تھے ۔