جوڈیشل مجسٹریٹ وندر کی عدالت کا معائنہ


 06 جنوری 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان ، عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ وندر کی عدالت کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن بھی موجود تھے۔