جوڈیشل کمپلیکس اوستہ محمد کا افتتاح


 05 مارچ 2020

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب سینئر پونی جج ، جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس اوستہ محمد کا افتتاح کیا ۔جناب راشد محمود ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب عبدالقیوم لہڑی ، ممبر انسپکشن ٹیم ، ملک شعیب ، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس ، حکومتی آفیسراور وکلاء بھی اس موقع پر موجود تھے۔