عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے جرح کرنے / قانونی اخلاقیات پر عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں لیکچر دیا جس میں بڑی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی ۔