کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب ممبران نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل سے ملاقات کی ۔