چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر
07 اگست 2021
چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل کو انکی عدالت عظمیٰ پاکستان میں بطور جج تقرری پر الوادعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان ، رجسٹرار اور عدالت عالیہ بلوچستان کے ملازمین نے نیک تمناؤں کے ساتھ انہیں رخصت کیا۔