عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ ضلع جیل سبی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی انکے ہمراہ تھے۔