کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
23 اگست 2021
کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، سینئر ترین جج عدالت عالیہ بلوچستان بھی موجود تھے۔