جوڈیشل پروفیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام کی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب


 18 جون 2022

بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی نے دو ہفتوں پر مشتمل جوڈیشل پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد سالانہ ورک پلان برائےاکیڈمی کے تحت کیا تقریب کے اختتام پر عزت مآب جسٹس عبداللہ بلوچ نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر جناب راشد محمود، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور جناب نذر محمد کاکڑ ایڈوائزر بھی موجود تھے۔