عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کو نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں دیں۔


 21 مئی 2022

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے نئی سرکاری گاڑیوں کی چابیاں ضلعی عدلیہ کے جج صاحبان کے حوالے کیں۔