خاران کی عدالتوں کا معائنہ


 26 فروری 2022

عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ نے عزت مآب جنا ب جسٹس عبدالحمید بلوچ کے ہمراہ خاران کی عدالتوں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر جناب نذیر احمد خجک ، ممبر انسپکشن ٹیم ، جناب نوروز خان ہوتھ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خاران ، جناب پذیر احمد بلوچ ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشکی اور ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان بھی موجود تھے۔