اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی اپنے وفد کے ہمراہ عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان سے ملاقات


 22 جنوری 2022

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محترم جناب حسن گلو وند درشوند نے اپنے وفد کے ہمراہ جناب عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی۔