عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان نے عزت مآب جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ اور عزت مآب جسٹس سردار احمد حلیمی کے ہمراہ جوڈیشل لاک اَپ گوادرکا معائنہ کیا ۔