صوبائی جسٹس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس


 21 مئی 2022

صوبائی جسٹس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس عزت مآب جناب جسٹس نعیم اختر افغان، چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، کوئٹہ ،ممبر انسپکشن ٹیم ، سیکرٹری قانون و قبائلی امور ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر بلوچستان پولیس، پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ، آئی جیل خانہ جات، بلوچستان، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان ،ڈائریکٹر جنرل ، انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن، کوئٹہ ، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز، ایڈوائزر، بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی اور سسٹم اینالسٹ عدالت عالیہ بلوچستان نے شرکت کی۔