عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے جناب راشد محمود کو الوداع کیا۔


 28 اگست 2023

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان نے جناب راشدمحمود، رجسٹرار، عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہرانہ دیا اور انہیں انکی ریٹائرمنٹ پر پھولوں کے گلدستے کے ساتھ رخصت کیا۔