15 جون 2026
چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ بار ووکیشنل کورس میں نئے آنے والے وکلاء کو لیکچر دیا۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان، جناب ناصر خان یوسفزئی بھی موجود تھے۔