بار ووکیشنل کورس


 16 جون 2026

عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا نے عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ بار ووکیشنل کورس میں نئے آنے والے وکلاء کو لیکچر دیا۔