17 جون 2026
عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین نے عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ بار ووکیشنل کورس میں نئے آنے والے وکلاء کو لیکچر دیا۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان، جناب ناصر خان یوسفزئی بھی موجود تھے انہوں نے لیکچر بھی دیا۔