بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے مشتہر کردہ آسامیوں کے لیے تحریری امتحان


 20 جون 2026

عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا نے عزت مآب جناب جسٹس نجم الدین مینگل کے ہمراہ امتحانی ہال کا دورہ کیا جہاں بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے مشتہر مختلف آسامیوں کے لئے امتحان کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔ اِس موقع پر رجسٹرار عدالت عالت عالیہ بلوچستان جناب ناصر خان یوسفزئی اور ڈائریکٹر جنرل بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی جناب جان محمد گوہر بھی موجود تھے۔