عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی ، سینئر ترین جج نے عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ بار ووکیشنل کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔