سیشن کورٹ اور کوئٹہ کچہری کا معائنہ


 09 مئی 2026

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے ڈسٹرکٹ کورٹ اور کوئٹہ کچہری کا معائنہ کیا انہوں نے وکلاء سے ملاقات بھی کی ۔ اِس موقع پر جناب رحیم داد خلجی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ، جناب شمس الدین ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، جناب نور خان ، سینئر سول جج کوئٹہ ،ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔