عزت مآب چیف جسٹس کے اعزاز میں ضیافت
05 جون 2026
کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے اعزاز میں ضیافت دی جس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان، جناب ناصر خان یوسفزئی ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور وکلاء بھی موجود تھے۔