اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر، سی سی ٹی وی ٹیکنیشن، ڈیٹا انٹری آپریٹر، سٹینوگرافر اور سٹینو ٹائپسٹ کے عہدوں کے لیے تحریری امتحان کا شیڈول
19 ستمبر 2026
درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواست دینے والے تمام اہل امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ حسبِ ذیل شیڈول کے مطابق شارٹ ہینڈ ٹیسٹ/تحریری امتحان میں شریک ہوں۔
| سیریل نمبر | پوسٹ کا نام | ٹیسٹ کا دن اور تاریخ | امتحان کی جگہ اور وقت |
|---|---|---|---|
| 01. | اسٹینوگرافر BPS-16) ) | 28.09.2026 (سموار) | سیریل نمبر 01 تا 160 وقت: p.m 03:00 سیریل نمبر 161 تا 317 وقت: p.m 05:00 |
| 02. | اسٹینو ٹائپسٹ BPS-13) ) | 29.09.2026 (منگل) | سیریل نمبر 01 تا 160 وقت: p.m 03:00 سیریل نمبر 161 تا 321 وقت: p.m 05:00 |
| 03. | اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر(BPS-13) | 05.10.2026 (سموار) | وقت: p.m 03:00 آڈیٹوریم ہال، ہائی کورٹ آف بلوچستان، حالی روڈ کوئٹہ |
| 04 | سی سی ٹی وی ٹیکنیشن (BPS-14) | 06.10.2026 (منگل) | |
| 05 | ڈیٹا انٹری آپریٹر (BPS-13) |
➤ امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لائیں۔
➤ امیدواروں کو موبائل فون یا کوئی بھی دیگر الیکٹرانک آلہ ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہے۔
(ناصرخان یوسفزئی)
رجسٹرار