اقوام متحدہ خواتین کی ڈپٹی کنٹری نمائندہ کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات ۔
30 مارچ 2026
محترمہ فہمیدہ اقبال، ڈپٹی کنٹری نمائندہ برائے یو این ویمن نےمحترمہ عائشہ ایوب ودود، ہیڈ آف سب آفس بلوچستان یو این ویمن ، جناب اعجاز مصطفیٰ ، پروگرام اینالسٹ یو این ویمن ، جناب محمد خلیل ، پروگرام آفیسر یو این ویمن اور محترمہ شمع جعفر ، آر او ایل آفیسر یو این ویمن کے ہمراہ عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملا خیل سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عزت مآب جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جناب ناصر خان یوسفزئی ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان بھی اس موقع پر موجود تھے۔