عدالت عالیہ بلوچستان ، تربت بنچ کی مختلف آسامیوں کے لئے تحریری امتحان اور انٹرویو کا شیڈول


 19 اپریل 2016

عدالت عالیہ بلوچستان ، تربت بنچ کی درج ذیل آسامیوں کےلئے تحریری امتحان اور انٹرویو کا شیڈول

نمبر شمارآسامی کا نامبی پی ایستاریخ برائے تحریری امتحانوقت برائے تحریری امتحانانٹرویو کی تاریخ اور وقتتحریری امتحان اور انٹرویو کا مقام
1.پرائیویٹ سیکرٹری1827 اپریل 2016صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے مقامی اخبارات اور عدالت عالیہ کی ویب سائٹ پر اعلان کیا جائے گا۔بلوچستان ریزیڈینشل کالج تربت
2.ریڈر17
3.اسسٹنٹ رجسٹرار17
4.پرسنل اسسٹنٹ17
5.سپرنٹنڈنٹ16دوپہر 02:00 بجے سے 04:00 بجے
6.اکاؤنٹنٹ14
7.سینئر کلرک10
8.جونیئر کلرک08
9.ڈرائیور05----28 اپریل 2016 صبح 09:30ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تربت کا دفتر
10.پروسیس سرور03----
11.بیلف03----
12.دفتری02----
13.نائب قاصد02----
14.خاکروب02----
15.چوکیدار02----

اہم نوٹس

  • امیدوار اپنااصل شناختی کارڈ، لوکل /ڈومیسائل اور تمام متعلقہ تعلیمی /تجربہ /این او سی سرٹیفیکٹ ٹیسٹ /انٹرویو میں ساتھ لائیں۔اصل کاغذات نہ ہونے کی صورت میں ٹیسٹ / انٹرویو دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
  • امیدواروں کا ٹیسٹ /انٹرویو کے وقت سے کم از کم 30 منٹ قبل پہنچنا ضروری ہے۔
  • ٹیسٹ / انٹرویو میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہے۔
  • اگر امیدوار کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے امیدوار کو ٹیسٹ / انٹرویو سے نکال دیا جائے گا۔
  • ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

(نذیر احمد لانگو)
رجسٹرار