سٹینوگرافر اور سٹینوٹائپسٹ کی آسامیوں کے لئے تحریری ٹیسٹ کا شیڈول
18 اکتوبر 2016
عدالت عالیہ بلوچستان، کوئٹہ کی درج ذیل آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا شیڈول
سیریل نمبر | آسامی | بی پی ایس | امتحان کی تاریخ | امتحان کا وقت | امتحان کی جگہ |
---|---|---|---|---|---|
1. | سٹینو گرافر | 16 | 26 اکتوبر 2016 | 11:00 بجے صبح | آڈیٹوریم ہال، عدالت عالیہ بلوچستان، کوئٹہ |
2. | سٹینو ٹائپسٹ | 13 | 27 اکتوبر 2016 |
اہم نوٹس
- امیدوار اپنااصل شناختی کارڈ ٹیسٹ میں ساتھ لائیں۔اصل شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ٹیسٹ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
- امیدواروں کا ٹیسٹ کے وقت سے کم از کم 30 منٹ قبل پہنچنا ضروری ہے۔
- ٹیسٹ میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہے۔
- اگر امیدوار کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے امیدوار کو ٹیسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
- ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔