فہرست مقدمات برائے وکیل
09 جون 2017
نوٹس
عدالت عالیہ کے موبائل اپلیکشن اور ویب سائٹ "bhc.gov.pk" پروکلاء اپنے عدالت عالیہ بلوچستان میں روزانہ لگنے والے مقدمات کی فہرست اپنا قومی شناختی کارڈ نمبردرج کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔مزید معلومات کے لئے کمپیوٹر سیکشن عدالت عالیہ بلوچستان(081-9203277) سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
رجسٹرار
عدالت عالیہ بلوچستان