اطلاع برائے ٹیسٹ آسامی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج


 23 جون 2018

اطلاع

عدالت عالیہ بلوچستان کے اشتہار محررہ 1 مئی2018 جو کہ مختلف اخبارات میں شائع ہوا تھا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی خالی آسامیوں پر درخواستیں جمع کروانے والے امیدواروں کے تحریری امتحان شروع ہونے کی تاریخ جون 2018 تھی ۔

تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی خالی آسامیوں کے تحریری امتحان ملتوی کر دے گئے ہیں اب امتحانات جولائی 2018 کے آخری ہفتہ میں ہونگے۔