اطلاع برائے آسامی ڈیٹا پروسیسنگ آفیسر گریڈ 17


 06 جولائی 2018

عدالت عالیہ بلوچستان کے اشتہار محررہ 1 جولائی 2018 جو کہ مختلف اخبارات میں شائع ہوا تھا۔ ان تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈیٹا پروسیسنگ آفیسر گریڈ 17 کی آسامی واپس لے لی گئی ہےاور سمجھا جائے کہ آسامی مشتہر نہیں کی گئی۔ اشتہار کی باقی آسامیاں مشتہر رہیں گی۔
روزی خان بڑیچ