اسٹینوگرافر اور اسٹینو ٹائپسٹ کی آسامیوں کے اہل امیدواروں کے شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کا شیڈول
07 اگست 2019
اسٹینوگرافر اور اسٹینو ٹائپسٹ کی آسامیوں کے اہل امیدواروں کے شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کا شیڈول
سیریل | آسامی | پے سکیل | شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کی تاریخ | ٹیسٹ کا وقت | ٹیسٹ کا مقام |
---|---|---|---|---|---|
1. | اسٹینو گرافر | 16 | 31 اگست 2019 | صبح 11:00 | آڈیٹوریم ہال، عدالت عالیہ بلوچستان ،حالی روڈ، کوئٹہ |
2. | اسٹینو ٹائپسٹ | 13 | 24 اگست 2019 | صبح 11:00 |
اہم نوٹس
i. میدوار کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنا اصل شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔ اصل شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں امیدوار کو ٹیسٹ دینے کی اجازت نہ ہوگی۔
ii. اُمیدواروں کے لئے لازم ہے کہ وہ امتحان کے وقت سے 30 منٹ پہلے پہنچ جائیں۔
iii. امتحان حال میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
iv. اگر کوئی اُمیدوار کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے اُمیدوار کو ٹیسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
v. اُمیدواروں کو ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔