کیٹلاگر، کلاسیفائیر اور لائبریری اسسٹنٹ کی آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا شیڈول


 05 اپریل 2019

مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا شیڈول

سیریل نمبر آسامی بی پی ایس دن تاریخ امتحان کی جگہ وقت
1 لائبریری اسسٹنٹ 15 بدھ 10 اپریل 2019 آڈیٹوریم ہال، عدالت عالیہ بلوچستان صبح 10 بجے
2 کلاسیفائیر 15 جمعرات 11 اپریل 2019 صبح 10 بجے
3 کیٹلاگر 08 جمعہ 12 اپریل 2019 صبح 10 بجے

اہم نوٹس

i. امیدوار کو اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا ہو گا جس کے بغیر امیدوار کو امتحان حال میں داخلہ کی اجازت نہ دی جائے گی۔

ii. امیدوار کے لئے لازم ہے کہ وہ امتحان کے وقت سے 15 منٹ پہلے امتحان حال پہنچ جائے۔

iii. امیدوار پرچہ حل کرنے کے لئے صرف کالا اور نیلا بال پین استعمال کر سکیں گے۔

iv. امتحان حال میں موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

v. اگر کوئی امیدوار نقل کرتا یا کسی بھی قسم کے غلط طرز عمل کا مرتکب پایا گیا تو ایسے امیدوار کو ٹیسٹ سے نکال دیا جائے گا۔

vi. امیدوار کےلئے لازم ہے کہ وہ جوابی پرچے کے صرف پہلے صفحے پر اپنا نام، رولنمبر اور والد کا نام لکھیں۔ امیدوار کوکسی قسم کی تحریر یا نشان جس سے جوابی پرچہ کی شناخت ہو لگانے کی اجازت نہیں ہو گی۔