پرسنل اسسٹنٹ کی آسامیوں کے لئے شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کا شیڈول


 03 اگست 2026

پرسنل اسسٹنٹ (بی پی ایس-17) کے عہدے کے لیے درخواست دینے والے تمام اہل امیدواروں، کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ درج ذیل امتحانی شیڈول کے مطابق شارٹ ہینڈ امتحان میں شرکت کریں۔

سریل نمبر سیریل نمبر سے امیدوار ٹیسٹ کی تاریخ اور دن امتحان کا مقام اور وقت
01. سیریل نمبر 01 تا 130 10 اگست 2026 (بروز پیر) وقت: سہ پہر 3:00 بجے
آڈیٹوریم ہال، بلوچستان ہائی کورٹ، حالی روڈ، کوئٹہ
02.

سیریل نمبر 131 تا 260

11 اگست 2026 (بروز منگل)
03.

سیریل نمبر 261 تا 383

12 اگست 2026 (بروز بدھ)

⮜  تمام امیدوار اپنے ساتھ اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC) لازماً ہمراہ لائیں۔
⮜  امیدواروں کو امتحانی مرکز میں موبائل فون یا کسی بھی قسم کے الیکٹرانک آلات ساتھ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

( ناصر خان یوسفزئی)
رجسٹرار