قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری
11 مارچ 2024
عزت مآب جسٹس محمد اعجاز سواتی نے عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ سے حلف لیا۔ تقریب عدالت نمبر 1 عدالت عالیہ بلوچستان میں منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عالیہ بلوچستان کے معزز جج صاحبان، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور وکلاء نے شرکت کی۔