نئے بھرتی ہونے والے جوڈیشل آفیسران سے ملاقات


 12 اکتوبر 2024

نئے بھرتی ہونے والے جوڈیشل مجسٹریٹس اور سول ججز نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ سے ملاقات کی۔