عزت مآب چیف جسٹس کے اعزاز میں عشائیہ


 13 فروری 2025

عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی عدالت عظمیٰ میں بطور جج تعیناتی پر ان کے اعزاز شاندار عشائیہ دیا گیا ۔ عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کو عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے پھول اور تحائف بھی پیش کئے گئے۔