عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے عزت مآب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ کے اعزاز میں انکی ریٹائرمنٹ کی شام عشائیہ دیا عزت مآب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ کو پھول اور تحائف پیش کئے گئے۔