عزت مآب جسٹس عبدالحمید کو پھول اور تحائف پیش کئے گئے


 30 دسمبر 2022

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان، جسٹس نعیم اختر افغان اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کی جانب سے جسٹس عبدالحمید بلوچ کو ان کی ریٹائرمنٹ کی شام پھول اور تحائف پیش کئے گئے۔