وکلاء کے وفد کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 24 اکتوبر 2022

وکلاء کے وفد نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خاران کے صدر جناب ممتاز علی ملازئی کی سربراہی میں عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس نعیم اختر افغان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر سینئر جج عدالت عالیہ بلوچستان عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ بھی موجود تھے۔