وکلاء ویلفیئر بورڈ کا اجلاس
21 دسمبر 2024
عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ کی سربراہی میں وکلاء ویلفیئر بورڈ کے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں متعدد وکلاء صاحبان کی دادرسی و مالی امداد کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے امدادی رقوم کی منظور دی گئی۔
میٹنگ میں ممبران ویلفیئر بورڈ ، جناب امان اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ ، جناب عطاء اللہ لانگو ایڈوکیٹ ، علی احمد کرد ایڈوکیٹ ،جناب محمد شریف ایڈوکیٹ اور سیکرٹری وکلاء ویلفیئر بورڈجناب عادل خلیل نے شرکت کی ۔