وکلاء ویلفیئر بورڈ کا اجلاس


 07 ستمبر 2024

عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ کی سربراہی میں وکلاء ویلفیئر بورڈ کے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں متعدد وکلاء صاحبان کی دادرسی و مالی امداد کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے امدادی رقوم کی منظور دی گئی۔ میٹنگ میں ممبران ویلفیئر بورڈ جناب محمد آصف ریکی ، ایڈوکیٹ جنرل ، جناب امان اللہ کاکڑ ایڈوکیٹ ، جناب محمد افضل حریفال ایڈوکیٹ، جناب قاری رحمت ایڈوکیٹ، جناب محمد شریف ایڈوکیٹ اور سیکرٹری وکلاء ویلفیئر بورڈجناب عادل خلیل نے شرکت کی ۔