تیسرے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن


 23 مئی 2024

عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کابلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں جاری تیسرے مڈ کیرئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کے ساتھ انٹریکٹو سیشن ہوا۔ ۔ انہوں نے کورس کے شرکاء کو جوڈیشل اوورسائیٹ آف ایڈمنسٹریٹو ایکشن کے موضوع پر لیکچر دیا۔